راولپنڈی،انسداد دہشت گردی عدالت نے تیزاب کیس میں 2 ملزمان کو4 دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا

جمعہ 18 مئی 2018 20:24

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 مئی2018ء) انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصو صی عدالت نے تیزاب کیس میں 2 ملزمان کو4 دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ملزمان خرم شہزاد اور مبشر کے خلاف تھانہ پیردھائی میں مقدمہ درج کیا گیا ہے جس میں ان پر ناصر علی پر تیزاب پھینکنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :