راولپنڈی ،انسداد دہشت گردی عدالت نے ملزمان کی عدم گرفتاری پر پولیس مقابلہ کیس کو داخل دفتر کر دیا

جمعہ مئی 20:25

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 مئی2018ء) انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصو صی عدالت کے جج سلیمان بیگ نے ملزمان کی عدم گرفتاری پر پولیس مقابلہ کیس کو داخل دفتر کر دیاملزمان صبغت اللہ وغیرہ کے خلاف سی ٹی ڈی نے پولیس مقابلہ کے الزام میں مقدمہ درج کیا تھا ۔

متعلقہ عنوان :