ورکنگ بانڈری پربھارتی جارحیت کی شدید مذمت ،حکومت عالمی سطح پر سفارتی ذرائع استعمال کرے ‘آصف زرداری

سابق صدر کا معصوم شہریوں کی شہادت پر اظہار افسوس ،اہل خانہ سے اظہار تعزیت ،زخمیوں کی صحت یابی کے لئے بھی دعا

جمعہ مئی 20:47

ورکنگ بانڈری پربھارتی جارحیت کی شدید مذمت ،حکومت عالمی سطح پر سفارتی ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 مئی2018ء) سابق صدر و پاکستان پیپل پارٹی پارلیمنٹرین کے سربراہ آصف علی زرداری نے ورکنگ بانڈری پربھارتی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے معصوم شہریوں کی شہادت پر اظہار افسوس اور انکے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے زخمیوں کی صحت یابی کے لئے بھی دعا کی ۔ آصف زرداری نے کہا کہ حکومت عالمی سطح پر سفارتی ذرائع استعمال کرے ۔

متعلقہ عنوان :