لوگ نواز شریف کے جعلی کیسز سے متعلق پوری طرح آگاہ ہیں،دانیال عزیز
جمعہ 18 مئی 2018 21:04
(جاری ہے)
جمعہ کو نجی ٹی وی چینلز سے گفتگو کرتے ہوئے دانیال عزیز نے کہا کہ قومی اسمبلی کی کمیٹی برائے قانون و انصاف نے نیب کے چیئرمین جاوید اقبال کو کمیٹی کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی ہے تاکہ وہ نواز شریف کے خلاف منی لانڈرنگ کے الزامات سے متعلق جاری پریس ریلیز کی وضاحت کریں تاہم وہ ابھی تک پیش نہیں ہوئے۔
انہوں نے کہا کہ لوگ نواز شریف کے جعلی کیسز سے متعلق پوری طرح آگاہ ہیں اور وہ عوام میں مقبول ترین لیڈر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انہیں اقامہ کی بنیاد پر نااہل کیا گیا ہے مگر ان پر کوئی کرپشن ثابت نہیں ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کی سیاست بے بنیاد الزامات پر مبنی ہے۔مزید اہم خبریں
-
خواہش ہے سپریم کورٹ مکمل ہوجائے،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
فیض آباد دھرنا کمیشن، احسن اقبال کے بیان میں نیا انکشاف سامنے آگیا
-
بھارتی انتخابات: نوجوان کیا سوچ رہے ہیں؟
-
یو اے ای میں بارشوں سے تباہی، پاکستانی سفارت خانے نے ہیلپ لائن سینٹر قائم کردیا
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
وزیراعظم شہبازشریف نے بدرشہبازوڑائچ کو اپنا میڈیا کوآرڈینیٹر مقررکردیا
-
مذموم کوشش کے بعد پی ٹی آئی کا سعودی عرب مخالف بیان سے لاتعلقی مضحکہ خیز ہے،بیرسٹر عقیل
-
پاکستان میں ایکس کی بندش پرسوشل میڈیا پلیٹ فارم کا بیان سامنے آگیا
-
بلال یاسین روٹی کی سرکاری نرخوں پر دستیابی یقینی بنانے کیلئے میدان میں آگئے
-
دبئی میں بارشیں، 50 سے زائد پاکستانی کویت ایئر پورٹ پر پھنس گئے
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے، اس صنعت میں تعاون سے ملک کو عالمی معیشت سے جوڑا جا سکتا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا سیمی کنڈکٹر سمٹ 2024ءسے خطاب
-
آئی ایم ایف مذاکرات کے دوران روپے کی قدر میں کمی کا امکان نہیں، وزیر خزانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.