اٹک ،دوران گشت منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار ،منشیات برآمد

جمعہ مئی 21:09

اٹک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 مئی2018ء) دوران گشت منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار منشیات برآمد مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق سب انسپکٹر تھانہ فتح جنگ محمد یاسین نے ہمراہ ملازمان دوران گشت دربار ولی احمد سرکار کے پاس بدڑہ گائوں کی طرف سے آنے والے مشکوک شخص محمد عدنان عرف دانی ولد حاجی نور الہٰی ساکن محلہ مولوی خیر محمد فتح جنگ کی جامہ تلاشی کے دوران 330 گرام چرس برآمد کرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا ۔

متعلقہ عنوان :