اٹک، محلہ سخی نگر چوک میں بہنوئی کی فائرنگسے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی

جمعہ 18 مئی 2018 21:09

اٹک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 مئی2018ء) محلہ سخی نگر چوک میں فائرنگ ایک شخص جاں بحقہوگئے ، جاں بحق ہونے والے نوجوان کی لاش کو ٹی ایچ کیو ہسپتال حسن ابدال منتقل کر دیا گیا جاں بحق ہونے والے سلیم نامی نوجوان کو سات گولیاں لگیں دو گولیاں سینے پر ، ایک گھٹنے اور چار گولیاں پیٹ میں لگیں فائرنگ کرنے والا جاں بحق ہونے والے سلیم کا بہنوئی تھا ۔

متعلقہ عنوان :