چنیوٹ،احمد نگر کے قریب تیز رفتارڈمپر نے ٹرالے کوٹکر ماردی،2افراد زخمی

جمعہ مئی 21:09

چنیوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 مئی2018ء) احمد نگر کے قریب تیز رفتارڈمپر نے سڑک پر کھڑے ٹرالے کوٹکر ماردی جس کے نتیجہ میں دو افراد شدید زخمی ہوگئے،تفصیلات کے مطابق سرگودھاروڈ پر ڈمپر نے ٹرالے کو ٹکر ماردی جس کے نتیجہ میں محمد شفیق ولد عالم شیر زخمی ہوگیا جبکہ دوسرا معمولی زخمی ہوا جن کو بروقت طبی امداد دیتے ہوئے ریسکیو امدادی ٹیمو ں نے ڈی ایچ کیو منتقل کردیاجہاں پر ان کی حالت خطرے سے باہربتائی جاتی ہے۔

متعلقہ عنوان :