آشیانہ ہائوسنگ اسکینڈل کیس ، نیب لاہور کا ملزم احد چیمہ کے کئی غیرملکی بینک اکا ئو نٹس کے ملنے کا دعویٰ

جمعہ 18 مئی 2018 21:15

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 مئی2018ء) آشیانہ ہائوسنگ اسکینڈل کیس میں نیب لاہور کا ملزم احد چیمہ کے کئی غیرملکی بینک اکا ئو نٹس ملنے کا دعویٰ ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق آشیانہ ہائوسنگ اسکینڈل کیس کی سماعت احتساب عدالت میں ہو ئی ملزم احدچیمہ،شاہدشفیق ودیگراحتساب عدالت پیش ہوئے نیب نے عدالت کو آگا ہ کیا کہ ملزم احد چیمہ نے غیرقانونی طورپراربوں روپے کی اراضی خریدی ملزم کے کئی غیرملکی بینک اکانٹس بھی مل گئے ہیں۔