رمضان المبارک کے پہلے جمعہ پرشہرکی مساجد میں سکیورٹی کے سخت انتظامات

ْ 113 مساجداورامام بارگاہیں حساس قرار، 2 ہزارسے زائد پولیس اہلکار15ہزار رضاکاروں نے ڈیوٹی دی

جمعہ مئی 21:15

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 مئی2018ء) رمضان المبارک کے پہلے جمعہ پرشہرکی مساجد میں سکیورٹی کے سخت انتظامات، اے کیٹیگری کی 113 مساجداورامام بارگاہیں حساس قرار، 2 ہزارسیزائد پولیس اہلکار اور15 ہزار رضاکاروں نے ڈیوٹی دی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ماہ رمضان میں شہریوں کی حفاظت یقینی بنانے کیلئے پولیس نے سخت انتظامات کیے ہیں۔ اے کیٹیگری کی 113مساجد کوحساس قراردیاگیا۔ بی کیٹیگری میں 769مساجدشامل ہیں جب کہ سی کیٹیگری میں 3 ہزار682مساجداورامام بارگاہیں شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :