عوام کوسہولیات فراہمی میں کو ئی کسر نہیں چھوڑیں گے‘ایڈمنسٹریٹر بلدیہ مظفر آباد

جمعہ 18 مئی 2018 21:55

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 مئی2018ء) ایڈمنسٹریٹر بلدیہ خواجہ اعظم رسول نے کہاکہ عوام کوسہولیات فراہمی میں کو ئی کسر نہیں چھوڑیں گے ۔مٹن مارکیٹ میں قائم شکایت سیل میں رابطہ کریں بلدیہ میں رمضان مبارک کی آمد پر سپیشل کوالٹی اینڈ پرائس ڈیسک اور بلدیہ صفائی سیل شکایت سیل کا افتتاح کرتے ہوئے کہاکہ عوام کی خدمت اور سہولیات اور انکی مشکلایات کو مدنظیر رکھتے ہو مٹن مارکیٹ اور بلدیہ میں سپیشل سیل قائم کر دے ہیں ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر چیف سید مقصود کاظمی،مجسٹریٹ بلدیہ سید سجاد شاہ،ارم قریشی،صائم چوئدری ،ملک اعجاز اعوان ،صدر مٹن مارکیٹ اور انتظامیہ کے ذمہ داران موجوہ تھے ۔ایڈمنسٹریٹر بلدیہ خواجہ اعظم رسول نے کہاکہ شہری قائم شکایت سیل میں اپنی شکایات درج کراہیں ۔عوامی تعاون سے ہی مہنگائی کا خاتمہ کر سکتے ہیں ۔وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر،اور وزیر تعلیم بیرسٹر افتخار گیلانی کی ہدایت پر شہریوں کو ریلیف فرائم کر نے کے لیے ستے بازاروں کافیصلہ کیا ۔سبزی فروٹ اور تاجرروں ،مٹن مارکیٹ کے دوکانداروں مکمل تعاون پرمشکور ہیں ۔مہنگا داموں گوشت فروحت کر تو مٹن مارکیٹ میں قائم سیل میں رابط کریں اور اس کے خلاف کاروائی عمل لائی جا سکے ۔

متعلقہ عنوان :