قو می اسمبلی،بجٹ منظوری عمل کے دوران حکو متی و اپو زیشن ار کان میں دلچسپ نو ک جھو نک

وزیر خزا نہ کی سمجھ نہیں آ رہی کہ یہ کس ز با ن میں بو ل رہے ہیں،وزیر خزا نہ صرف ہا تھو ں میں تھما ئی جا نے والی پر چیا ں پڑ ھ رہے ہیں، شیر یں مزاری کا اعترا ض مفتا ح اسما عیل پہلی مر تبہ وزیر خزا نہ بنے ہیں دوسری مر تبہ بنے تو سب سمجھ جا ئیں گے، سپیکر قو می اسمبلی شیر یں مزا ری نے شیم شیم کے نعرے لگا ئے لیکن بجٹ میں ایسا کچھ نہیں،وزیر خزا نہ کا رد عمل

جمعہ 18 مئی 2018 21:38

اسلام آ با د(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 مئی2018ء) قو می اسمبلی کے اجلاس میں بجٹ کی منظو ری کے عمل کے دوران حکو متی اور اپو زیشن ار کان کے ما بین دلچسپ نو ک جھو نک کو سلسلہ جا ری رہا ، جمعہ کو ہو نے والے اجلاس میں پا کستان تحر یک انصاف کی رکن اسمبلی شیر یں مزاری اور وزیر خزا نہ مفتا ح اسما عیل کے ما بین لفظو ں کے تبا دلہ نے سب کی تو جہ اپنی طر ف مبذول کروا لی ، شیر یں مزا ری کے با ر با راعترا ضا ت نے وزیر خزا نہ کو ز چ کر دیا ،وزیر خزا نہ نے فنا نس بل 2018 میں ترا میم اور مطا لبات زر تیزی میںپڑھنا شروع کی تو شیر یں مزا ری نے اعترا ض کر تے ہو ئے کہا وزیر خزا نہ کی سمجھ نہیں آ رہی کہ یہ کس ز با ن میں بو ل رہے ہیں انہو ں نے سپیکر قو می اسمبلی ایاز صا دق سے مخا طب ہو تے ہو ئے کہا کہ وزیر خزا نہ سے کہیں آ ہستہ آ ہستہ ترا میم پڑ ھی جا ئیں تا کہ دیگر ار کان کو سمجھ بھی آ ئے ، یہ ما ئیک کی طرف دیکھ کربھی نہیں پڑ ھ ر ہے بلکہ ہما ری طرف دیکھ کر پڑ ھ رہے ہیں، یہ آ ج بہت زیا دہ گپ شپ لگا رہے ہیں،ان کے ہا تھ میں جو پر چی دی جا تی ہے یہ پڑ ھ دیتے ہیں وزیر خزا نہ کو اس با ت تک کا خیال نہیں ہے کہ یہ کو نسی تر میمپڑھ ر ہے ہیں بس ہا تھو ں میں تھما ئی جا نے والی پر چیا ں پڑ ھتے جا ر ہے ہیں،انہو ں نے شیم شیم کے نعرے بھی لگا ئے انہو ں نے وزیر مملکت برا ئے خزا نہ را نا محمد افضل سے کہا کہ آ پ ہی وزیر خزا نہ کی مدد کر یں ان کو سمجھا ئیں اگر آ پ یہ سارا عمل کر تے تو اب تک آ پ کا بجٹ منظو ر ہو چکا ہو تا،سپیکر نے کہا یہ پہلی مر تبہ وزیر خزا نہ بنے ہیں آ ئند ہ وزیر خزا نہ بنیں گے تو سب کچھ سمجھ جا ئیں گے، وزیر خزا نہ نے جواب دیتے ہو ئے کہا شیر یں مز اری کے شیم شیم کے نعرو ں کی کچھ سمجھ نہیں آ ئے بجٹ میں ایسا کچھ نہیں کہ شیم شیم کے نعرے لگا ئے جائیں۔

متعلقہ عنوان :