سپیکر قو می اسمبلی نے وزیر خزا نہ کو تنگ کر نے پر وزیر اطلاعات کوایوان سے با ہر جا نے کی ہدا یت کر دی

تمبا کو پر ہیلتھ لیو ی کا معا ملہ حل ہو گیا اب وزیر اطلا عات وزیر خزا نہ کو کیو ں تنگ کر رہی ہیں، شیر یں مز اری کا طنز

جمعہ 18 مئی 2018 21:38

سپیکر قو می اسمبلی نے وزیر خزا نہ کو تنگ کر نے پر وزیر اطلاعات کوایوان ..
اسلام آ با د(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 مئی2018ء) سپیکر قو می اسمبلی ایاز صا دق نیبجٹ اجلاس کے دوران وزیر خزا نہ مفتا ح اسما عیل کو مطا لبات زر پڑ ھنے کے عمل کے دوران تنگ کر نے پر وزیر اطلا عات و نشر یا ت مر یم اور نگز یب کو ایوان سے با ہر جا نے کی ہدا یت کر دی، جمعہ کو ہو نے وا لے اجلاس کے دوران وزیر خزا نہ فنا نس بل 2018 کی منظو ری لے رہے تھے تو اس دوران وزیر اطلاعات کی جا نب سے وزیر خزا نہ کو پر چیو ں پر کچھ لکھ کر بھی دیا جا ر ہا تھا ، سپیکر نے وزیر خزا نہ سے کہا آ پ اپو زیشن کی جا نب سے آ نے والے مطا لبات کیو ں نہیں سن رہے ، وزیر خزا نہ نے کہا کہ میں مر یم اور نگز یب سے با ت کر رہا تھا جس پر سپیکر نے کہا وزیر صا حبہ آ پ انہیں تنگ نہ کر یں ، آ پ ہا ئوس سے با ہر چلی جا ئیں، مر یم اور نگز یب نے کہا نہیں میں نے با لکل تنگ نہیں کیا، اس پر پا کستان تحر یک انصاف کی رکن اسمبلی شیر یں مز اری نے طنز کر تے ہو ئے کہا کہ تمبا کو پر ہیلتھ لیو ی کا معا ملہ تو حل ہو گیا اب وزیر اطلا عات وزیر خزا نہ کو کیو ں تنگ کر رہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :