ترک فضائی کارروائی، دہشت گرد تنظیم کی12 ٹھکانے اور اسلحے کے گودام تباہ

جمعہ مئی 21:41

انقرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 مئی2018ء) شمالی عراق میں ترک فضائیہ نے دہشت گرد تنظیم پی کے کے کی12 ٹھکانے اور اسلحے کے گودام تباہ کر دیئے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک فضائیہ نے شمالی عراق میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم پی کیکے کے اہداف پر حملوں میں 12 ٹھکانے تباہ کر دیئے۔ جنرل ہیڈ کوارٹرز کیمطابق ، ترک فضائیہ نے کل اور آج شمالی عراق کے علاقوں ،غارہ،متینہ،سن حفتانین اور حاکورک میں موجود پی کیکے کے ٹھکانوں کو تباہ کر دیا ۔ اس کاروائی میں دہشتگردوں کی متعدد پناہ گاہیں اور اسلحے کے گودام تباہ کر دیئے گئے۔

متعلقہ عنوان :