امریکا اور یو اے ای مابین اوپن اسکائی معاہدہ طے پا گیا
ْامارات مالی شفافیت پر آمادہ، معاہدے کا اطلاق "اتحاد ایئرویز" اور "ایمریٹس ایئرلائز" پر ہو گا
جمعہ 18 مئی 2018 21:41
(جاری ہے)
اس سے قبل امریکی وزارت خارجہ نے بتایا تھا کہ امریکا اور امارات نے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس کا مقصد امریکا کے ان دعوں کا تصفیہ کرنا ہے کہ خلیجی فضائی کپنیوں کو حکومتی سپورٹ مل رہی ہے۔
رضاکارانہ معاہدے کا اطلاق "اتحاد ایئرویز" اور "ایمریٹس ایئرلائز" پر ہو گا۔امریکی فضائی کمپنیاں 2015 سے امریکی حکومت پر زور دے رہی ہیں کہ "اوپن اسکائی" کے معاہدوں کے تحت مشرق وسطی میں تین بڑی فضائی کمپنیوں کے تصرفات کو چیلنج کیا جائے۔امریکی فضائی کمپنیوں کا اس بات پر استدلال ہے کہ خلیجی فضائی کمپنیوں کو گزشتہ دس برسوں کے دوران اپنی حکومتوں کی جانب سے 50 ارب ڈالر سے زیادہ کی غیر اصولی سپورٹ حاصل ہوئی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.