میوہسپتال میں سٹیٹ آف دی آرٹ آپریشن تھیٹرز ہیں، اس کا برن یونٹ بھی سٹیٹ آف دی آرٹ ہے،

6منزلہ سرجیک ٹاور کا افتتاح میرے لئے خوشی کی بات ہے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا تقریب سے خطاب

جمعہ 18 مئی 2018 21:48

میوہسپتال میں سٹیٹ آف دی آرٹ آپریشن تھیٹرز ہیں، اس کا برن یونٹ بھی ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 مئی2018ء) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ میوہسپتال میں سٹیٹ آف دی آرٹ آپریشن تھیٹرز ہیں، میوہسپتال کا برن یونٹ بھی سٹیٹ آف دی آرٹ ہے، 6منزلہ سرجیک ٹاور کا افتتاح میرے لئے خوشی کی بات ہے۔ جمعہ کو شہباز شریف نے میو ہسپتال میں سرجیکل ٹاور کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میوہسپتال میں سٹیٹ آف دی آرٹ آپریشن تھیٹرز ہیں۔

(جاری ہے)

میوہسپتال میں سٹیٹ آف آرٹ (16) آپریشن تھیٹرز ہیں، میوہپتال کا برن یونٹ بھی سٹیٹ آف دی آرٹ ہے، انجیو گرافی کی بھی جدید مشین ہیں، 6منزلہ سرجیکل ٹاور کا افتتاح میرے لیئے خوشی کی بات ہے، برن یونٹ میں جدید مشینوں سے تعین ہوسکے گا کہ جسم کتنا فیصد جلا ہواہ، ایسی مشین ملک کے کسی ہسپتال میں نہیں ہیں، تمام عملہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، شاندار سسٹم کے کمرے تیار کئے گئے ہیں۔