پاکستان کوسٹ گارڈزکی مختلف کارروائیاں،13کلومنشیات ،10,600لیٹر غیر قانونی ڈیزل ، ہزاروں بوتلیں شراب برآمد
ْغیر قانونی طور پر ایران جانیکی کوشش کرتے 24تارکین وطن گرفتار ،23پاکستانی اور 1نائجیرین شہری شامل
جمعہ 18 مئی 2018 22:02
(جاری ہے)
ناکہ کھاری چیک پوسٹ (بلوچستان) چیکنگ کے دوران ایک مسافر سی07کلوگرام حشیش اور ایک مسافرسی06 کلوگرام حشیش برآمد کی گئی اور دونوں اسمگرز کو گرفتار کر کے مزید تفتیش جاری ہے۔
اوتھل کے قریب لاکھڑا روڈ پرکارروائی کرتے ہوئے آئل ٹینکرسے 10,600لیٹر غیر قانونی ڈیزل۔ پسنی کے قریب کلمت کے ساحل سمند ر سے ایک لانچ اور ٹرک میں چھپائی ہوئی21000بوتلیں شراب اور 51000بیئرکے ٹن اور 40بیگ وائن۔ مختلف گاڑیوں سے لاکھوںروپے مالیت کا سامان جس میں مختلف کمپنیوںکے موبائل فونز،غیر ملکی کپڑا ، مختلف گاڑیوں کے ٹائرزاور چھالیہ شامل ہے۔پاک ایران بارڈر پر کارروائی کرتے ہوئی24تارکین وطن کو گرفتار کیا گیا جس میں23پاکستانی اور 01نائجیریاکاشہری شامل ہے یہ تمام افراد غیر قانونی طور پر ایران جانیکی کوشش کر رہے تھے۔تمام اسمگل کی جانے والی منشیات ، متفرق اشیائ ، گاڑیاں،لانچ اور 02اسمگلرز اور24تارکین وطن کو پاکستان کوسٹ گارڈز نے اپنی تحویل میںلے لیا ہے اور مزید قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔ پکڑی جانے والی منشیات ،متفرق اشیائ اور گاڑیوںکی مالیت اربوں روپے ہے۔پاکستان کوسٹ گارڈز اس امر کا اعادہ کرتی ہے کہ مستقبل میںبھی اس طرح کی کاروائیاں تسلسل کے ساتھ جاری رہیں گی تا کہ وطنِ عزیز کو اس لعنت سے نجات دلائی جا سکے اور اس مقصد کے حصول کے لئے تمام دستیاب وسائل کو بھرپور طریقے سے بروئے کار لایا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.