اسٹیٹ لائف بلڈنگ میں آتشزدگی ،فائر بریگیڈ حکا م نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا

جمعہ 18 مئی 2018 22:02

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 مئی2018ء) جمعہ کو آئی آئی چندیگر روڈ پر واقع اسٹیٹ لائف کی بلڈنگ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کی اطلاع فائر بریگیڈ حکام کو دی گئی۔

(جاری ہے)

فائر بریگیڈ حکام کو اطلاع ملتے ہی آگ بجھانے کیلئے ایک گاڑی روانہ کردی گئی تھی۔فائر بریگیڈ حکا م نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔

متعلقہ عنوان :