نیب نے حمزشہبازکو 24مئی کو دوبارہ طلب کرلیا

جمعہ 18 مئی 2018 22:05

نیب نے حمزشہبازکو 24مئی کو دوبارہ طلب کرلیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 مئی2018ء) قومی احتساب بیور و (نیب ) لاہور نے مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما حمزشہبازکو 24مئی کو دوبارہ طلب کرلیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق نیب لاہو رنے صاف پانی سکینڈل میں مزید تحقیقات کیلئے حمزشہبازکو 13سوالوں پر مشتمل سوالنامہ بھجواتے ہوئے 24مئی کو دوبارہ طلب کرلیا ۔

متعلقہ عنوان :