امجد جاوید سلیمی آئی جی موٹر وے پولیس تعینات

جمعہ 18 مئی 2018 22:05

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 مئی2018ء) وفاقی حکومت نے ایڈیشنل آئی جی امجد جاوید سلیمی کو آئی جی موٹر وے پولیس تعینات کر دیا ۔ امجد جاوید سلیمی کو چند روز قبل گریڈ 22میں ترقی دی گی تھی ۔ امجد جاوید سلیمی کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :