دریاخان، کلور کوٹ روڈ پر موٹر سائیکل اور رکشہ میں تصادم ،ایک شخص جاں بحق دوسرا شدید زخمی

جمعہ 18 مئی 2018 22:08

دریاخان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 مئی2018ء) کلور کوٹ روڈ پر موٹر سائیکل اور رکشہ تصادم ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی تفصیلات کے مطابق کلورکوٹ روڈ پربڈھے والا کے قریب موٹر سائیکل اور رکشہ میں تصادم ہوا جس کے نتیجہ میں ایک شخص نزیر حسین جاں بحق جبکہ دوسرا محمد کاشف شدید زخمی ہوا جس کو ریسکیو 1122کے اہلکاروں نے طبی امداد کے بعد تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیا ہے

متعلقہ عنوان :