ایف بی آر میں رمضان المبارک کے دوران ہیلپ لائن کے اوقات تبدیل

جمعہ مئی 22:08

ایف بی آر میں رمضان المبارک کے دوران ہیلپ لائن کے اوقات تبدیل
ملتان۔18 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 مئی2018ء) رمضان المبارک کے دوران فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)میں ہیلپ لائن کے اوقات تبدیل کردیئے گئے، ہیلپ لائن پیر تاجمعرات صبح7سے شام 7بجے تک میسر ہوگی جبکہ جمعہ کو ٹیکس دہندگان کیلئے ہیلپ لائن کی سہولت صبح8سے شام6بجے تک دستیاب ہے۔

متعلقہ عنوان :