امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

ہفتہ 19 مئی 2018 09:40

امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی
نیویارک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مئی2018ء) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی۔برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے پر جولائی کے لیے سودے 26 سینٹ (0.3 فیصد) کم ہوکر 79.04 بیرل فی ڈالر رہے۔

(جاری ہے)

ویسٹ ٹیکساس انٹر میڈیٹ کے جون کے لیے سودے 21 سینٹ (0.3 فیصد)کمی کے ساتھ 71.28 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

متعلقہ عنوان :