ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

ہفتہ 19 مئی 2018 09:40

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ
کوالالمپور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مئی2018ء) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ متبادل خوردنی آئلز کے نرخوں میں اضافہ اور ملکی کرنسی رنگٹ کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔

(جاری ہے)

برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے اگست کے لیے سودے 0.7 فیصد اضافے کے ساتھ 2450 رنگٹ (617.13 ڈالر) فی ٹن پر بند ہوئے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 38919 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔

متعلقہ عنوان :