سعودی عرب، غیر ملکی خواتین سعودی ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرسکتی ہیں یا نہیں؟ جانئے

ہفتہ 19 مئی 2018 10:20

سعودی عرب، غیر ملکی خواتین سعودی ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرسکتی ہیں یا ..
ریاض ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مئی2018ء) سعودی عرب کے محکمہ ٹریفک نے انٹرنیشنل یا اپنے ملک کا ڈرائیونگ لائسنس رکھنے والی غیر ملکی اور سعودی خواتین سے کہا ہے کہ وہ پہلی فرصت میں خارجی ڈرائیونگ لائسنس جمع کر کے سعودی ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کیلئے رجسٹریشن کرا لیں۔

(جاری ہے)

سعودی اخبار کے مطابق ڈرائیونگ لائسنس کی تبدیلی کی خواہشمند 5 رمضان سے http://www.hdlp.saسے رجوع کریں۔ مذکورہ ویب سائٹ میں رجسٹریشن کرالیں۔

متعلقہ عنوان :