ماہرین زراعت کی اروی کے کاشتکاروں کو فصل کی مناسب دیکھ بھال کی ہدایت

ہفتہ مئی 11:40

قصور۔19 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 مئی2018ء) ماہرین زراعت نے موسم گرماکی شدت کے باعث اروی کے کاشتکاروں کو فصل کی مناسب دیکھ بھال کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ وہ بہتر پیداوار کے حصول کے لئے 6 سے 7دن کے وقفہ کے دوران آبپاشی کو یقینی بنائیں اور خودروپودوں کی تلفی پر بھی خصوصی توجہ مرکوزکریں۔

متعلقہ عنوان :