حرمین شریفین کی انتظامی امور کیمٹی آب زمزم کا روزانہ معائنہ

ہفتہ مئی 12:40

مکہ مکرمہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 مئی2018ء) مسجد الحرام و مسجد نبوی شریف کی انتظامی امور کیمٹی آب زمزم کے نیٹ ورک کی مکمل سلامتی کی خاطر روزانہ کی بنیاد پر پانی کے نمونے جمع کراکے انکا معائنہ کراتی رہتی ہے۔

(جاری ہے)

روزانہ 100نمونے حاصل کئے جاتے ہیں۔ ایک اہلکار جگہ جگہ سے یہ نمونے لیکر لیباریٹری میں پہنچا کر چیک کرانے کی ذمہ داری ادا کر تا ہے۔

متعلقہ عنوان :