جامع مسجدقباء گوہاٹی ڈھیری صوابی میں صرف نحوکی اختتامی تقریب کاانعقاد

ہفتہ 19 مئی 2018 13:10

صوابی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مئی2018ء) مدرسہ جامعہ مسجدقباء گوہاٹی ڈھیری صوابی میں سالانہ دورہ صرف ونحوکی اختتامی تقریب منعقدہوئی جس کی صدارت مولاناپیرعبدالماجدنے کی جبکہ سٹیج کے فرائض مولاناحافظ محمداشفاق احمدعثمانی نے انجام دیئے۔

(جاری ہے)

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولاناپیرعبدالماجدنے کہاکہ تعلیم ہربچے کابنیادی حق ہے ،اسلام کودنیاکے گوشے گوشے تک پھیلاناہرمسلمان کابنیادی فرض ہے ۔

متعلقہ عنوان :