پی پی نے پارٹی ٹکٹ کیلئے درخواستیں وصول کرنے کی تاریخ میں توسیع کر دی

ہفتہ مئی 13:15

پی پی نے پارٹی ٹکٹ کیلئے درخواستیں وصول کرنے کی تاریخ میں توسیع کر دی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 مئی2018ء) پاکستان پیپلز پارٹی نے پارٹی ٹکٹ کیلئے درخواستیں وصول کرنے کی تاریخ میں توسیع کر دی۔۔پیپلز پارٹی کے ترجمان کے مطابق پارٹی ٹکٹ کے خواہشمند 25 مئی تک درخواست ارسال کر سکتے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :