ٹیکساس میں جاں بحق ہونے والی پاکستانی طالب علم سبیکا شیخ سے متعلق امریکی خاتون کی دلخراش پوسٹ
سبیکا ہمارے گھر رہ رہی تھی اور اب وہ ہماری فیملی کی طرح تھی، ہمارے خاندان کی تمام تقریبات میں ساتھ جاتی تھی،امریکی خاتون کی پوسٹ
مقدس فاروق اعوان ہفتہ 19 مئی 2018 13:46
(جاری ہے)
انہوں نے مزید لکھا کہ وہ بہت خوشگوار طبیعت کی بہت پیاری بچی ہے ۔ شاید ہی آپ ایسے انسان سے ملے ہوں۔
۔سبیکا عزیز ہم تم سے بہت پیار کرتے ہیں اور تمہاری حفاظت کے لئے دعا گو ہیں۔امریکی خاتون نے سبیکا کے اہل خانہ سے بھی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ سبیکا نے جلد ہی اپنے گھرواپس جانا تھا۔لیکن اب وہ ہمارے درمیان نہیں رہی میں یہ سب تصور بھی نہیں کر سکتی۔یاد رہے کہ گزشتہ رات امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر سانتافی کے ہائی اسکول میںفائرنگ کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فائرنگ سے ایک پولیس افسر بھی زخمی جبکہ حملہ آور کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔۔۔حملہ آور ممکنہ طور پر اسکول کا طالب علم ہے جس نے کلاس میں گھس کر شاٹ گن سے فائرنگ کردی۔ سنتافی کے شیرف ایڈ گنزالیز کے مطابق حملہ آور کے علاوہ ایک اور شخص کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مرنے والوں میں زیادہ تر طالب علم ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
سولرپینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پرپیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی پھردھمکی
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
نکاح نامے کے کالموں کو نامکمل چھوڑنے اور شک کی صورت میں اس کافائدہ بیوی کوپہنچے گا،سپریم کورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.