امریکی سٹاک مارکیٹ میں مندی

ہفتہ 19 مئی 2018 14:20

امریکی سٹاک مارکیٹ میں مندی
نیویارک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مئی2018ء) امریکی سٹاک مارکیٹ میں مندی رہی جس کی وجہ وائٹ ہائو کی چین کے ساتھ تجارتی بات چیت بارے غیر یقینی صورتحال ہے۔

(جاری ہے)

نیویارک کا ڈوو جونز انڈسٹریل انڈیکس آخری لمحات میں 24715.09 پوائنٹ پر فلیٹ رہا۔ایس اینڈ پی 500 انڈیکس 0.3 فیصد گر کر 2712.97 پوائنٹ اور نصدق کمپوزٹ انڈیکس 0.4 فیصد کمی کے ساتھ 7354.34 پوائنٹ پر بند ہوا۔

متعلقہ عنوان :