سردار سکندر کی راجہ نصیر احمد سے والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

ہفتہ مئی 15:44

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مئی2018ء) آزادکشمیرکے سابق صدر،سابق وزیراعظم،سالارجمہوریت سردارسکندرحیات خان نے وزیربلدیات ودیہی ترقی راجہ نصیراحمدخان کی والدہ کی وفات پرگہرے رنج وغم کااظہارکرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اورپسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعاکی ہے۔

متعلقہ عنوان :