رمضان قسمت والوں کو ہی نصیب ہوتا ہے ’

رمضان میںعبادت کیساتھ ساتھ غر یبوں کی مدد بھی کر نی چاہیے‘ فلم سٹار مہک نور

ہفتہ 19 مئی 2018 15:47

رمضان قسمت والوں کو ہی نصیب ہوتا ہے ’
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 مئی2018ء) فلم سٹار مہک نورنے کہا ہے کہ رمضان کا مہینہ قسمت والوں کو ہی نصیب ہوتا ہے ’رمضان میںعبادت کیساتھ ساتھ غر یبوں کی مدد بھی کر نی چاہیے ۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو میں فلم سٹار مہک نورنے کہا کہ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ رمضان المبارک کا مہینہ رحمتوں کا مہینہ ہے اور ہم سب کو چاہیے کہ ہم نہ صرف زیادہ سے زیادہ عبادت کر کے اپنے رب کو راضی کر یں بلکہ اس مقد س مہینے میں ان لوگوں کا بھی خیال رکھا جائے جن کے پاس سحری اور افطاری کیلئے وسائل نہیں ہوتے ۔

متعلقہ عنوان :