سرگودھا،ایف آئی اے کی ٹیم کے چھاپے، 10 رکنی انسانی اسمگلرگروہ گرفتار کر لیا

ہفتہ 19 مئی 2018 16:06

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مئی2018ء)ایف آئی اے کی ٹیم نے فیصل آباد اور سرگودھا ریجن میں چھاپے کے دوران 10 رکنی انسانی اسمگلروں کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق یہ لوگ معصوم شہریوں کو بیرون ممالک بھجوانے کا جھانسہ دے کر پیسے بٹورتا تھا۔کاروائیوں کیدوران بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے فنڈز میں خرد برد کرنیوالے 3 ملزمان کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔ان کو گرفتار کر کے مقدمات کا اندراج کر لیا گیا۔