معروف پاکستانی اداکارہ کا اردن جاکر مظلوم شامی مہاجرین کی مدد کا فیصلہ
میں شام میں ہونے والے تنازعہ، ظلم وبربریت کو کئی سالوں سے دیکھ رہی ہو ں ،ْاب وقت آگیا ہے کچھ کرنے کا ،ْارمینا خان
ہفتہ 19 مئی 2018 16:31
(جاری ہے)
ارمینا نے لکھا کہ یہ رمضان کا مقدس اوربابرکت مہینہ ہے لہٰذا ہمیں اس کی شروعات اچھے کام سے کرنی چاہئے، ارمینا نے تمام لوگوں سے درخواست کرتے ہوئے کہاکہ آپ لوگ بھی اس کار خیر میں میری مدد کریں کیونکہ آپ کی دی ہوئی مدد میرے اور میری ٹیم کے ذریعے وہاں تک پہنچے گی۔
مجھے امید ہے آپ لوگ ان ننھے ،معصوم اور غریب بچوں کی زندگی میں کچھ اچھا کرنے کیلئے اپنی طرف سے جتنا ہوسکے کریں گے۔ مہربانی کرکے جتنا ہوسکے اس پیغام کو آگے پہنچائیں۔ شکریہ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.