Live Updates

ماہ مقد س میں بھی لو ڈ شیڈ نگ کا ہو نا حکمرانو ں کے منہ پر طما نچہ ہے‘ ڈاکٹر شاہد صدیق

ہفتہ 19 مئی 2018 16:31

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مئی2018ء) تحریک انصاف کے مرکزی رہنماڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کا پا نچ سا لہ دور اقتدار مہنگائی ‘ بے روز گار ی ‘ ناکے اور فا قو ں کے علاوہ کچھ نہیں،ماہ مقد س میں بھی لو ڈ شیڈ نگ کا ہو نا حکمرانو ں کے منہ پر طما نچہ ہے۔ان خیا لا ت کااظہار انہو ں نے پی پی 167میں افطار پا ر ٹی تقریب میں خطاب کر تے ہوئے کیا ۔

انہو ں نے کہا کہ دہشتگر دی کا جن پھر بے قا بو ہو تا نظر آ رہاہے ۔

(جاری ہے)

انہو ں نے کہا کہ عام انتخابا ت کیلئے تحریک انصا ف کے کارکن تیار یا ں شروع کر دیں ابھی سے ڈور ٹو ڈور عمران خان کے پیغام کو لو گو ں تک پہچا ئیں انشا ء اللہ لاہور میں تحریک انصا ف علیم خان کی قیاد ت میں تار یخی فتح حا صل کر ے گی علیم خان جیسے نڈر بہا در شخص کا پار ٹی کو ملنا خو ش قسمتی ہے علیم خان اور شعیب صد یقی نے انتھک محنت کی اور لاہور کو پی ٹی آئی کا گڑھ بنا دیا انہو ں نے کہاکہ علیم خان کی قیاد ت میں لاہو ر ہی نہیں پورا پنجاب متحدہ ہے عام انتخابا ت میں فتح عوام اور پی ٹی آئی کی ہو گی ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات