اوکاڑہ، لڑکے کے اغواء میں ملوث خاتون سمیت چار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

ہفتہ 19 مئی 2018 16:53

اوکاڑہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مئی2018ء) لڑکے کے اغواء میں ملوث خاتون سمیت چار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا تفصیلات کے مطابق حجرہ شاہ مقیم کے علاقہ بھوکن کے رہائشی اعظم شاہ ولد مقصود شاہ کے بھائی اظہر شاہ کو اغواء کر لیا گیا جس کا مقدمہ پولیس نے خاتون ارشاد بی بی ،اسرار سمیت چار ملزمان کے خلاف درج کرتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری اور مغوی کی بازیابی کی کوشش شروع کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :