کوالٹی کو یقینی بنانے کے لیے آب زمزم کا روزانہ کی بنیاد پرلیبارٹری میں معائنہ

ہفتہ 19 مئی 2018 16:54

مکہ مکرمہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مئی2018ء) مسجد الحرام و مسجد نبوی شریف کی جنرل پریذیڈنسی نے کہاہے کہ وہ آب زمزم کے نیٹ ورک کی مکمل سلامتی کی خاطر روزانہ کی بنیاد پر پانی کے نمونے جمع کراکے انکا معائنہ کراتی رہتی ہے۔

(جاری ہے)

عرب ٹی وی کے مطابق ایک بیان میں روزانہ 100نمونے حاصل کئے جاتے ہیں۔ ایک اہلکار جگہ جگہ سے یہ نمونے لیکر لیباریٹری میں پہنچا کر چیک کریگا۔

متعلقہ عنوان :