محکمہ پی اینڈ ڈی کی آفیسر حنا اکرم کوچیف کیپسٹی بلڈنگ کے اضافی فرائض سونپ دئیے گئے

ہفتہ مئی 16:59

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 مئی2018ء) محکمہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ پنجاب نے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ سیل کی اسسٹنٹ چیف حنا اکرم کو چیف کیپسٹی بلڈنگ کے اضافی فرائض سونپ دئیے ۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ ان کو اضافی ڈیوٹی بغیر کسی اضافی معاوضے کے سونپی گئی ہے تاکہ وہ اندرونی اور بیرونی اسٹیک ہولڈرز کو پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ سیل کے فریم ورک کے بارے میں بہتر طور پر آگاہی فراہم کر سکیں ۔ مذکورہ آفیسر حنا اکرم کیپسٹی بلڈنگ فیلڈ کا بین الاقوامی تجربہ رکھتی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :