جیکب آباد ، ٹاور روڈ پر بجلی کے شارٹ سرکٹ سے جنرل اسٹورکی دکان خاک کا ڈھیر بن گئی

ہفتہ مئی 17:01

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 مئی2018ء) ٹاور روڈ پر بجلی کے شارٹ سرکٹ سے جنرل اسٹورکی دوکان خاک کا ڈھیر بن گئی تفصیلات کے مطابق جیکب آبادکے ٹاور روڈ پر واقع کوہ نور جنرل اسٹورکی دوکان پر ہفتہ کی صبح بجلی کے شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری دوکان کو لپیٹ میں لے لیا آتشزدگی کے نتیجے میں دودکان میں پڑا سامان خاک کے ڈھیر میں تبدیل ہوگیا دوکاندار علی بخش کے مطابق دولاکھ سے زائد کا نقصان ہواہے غریب ہوں امداد کی جائے ۔

متعلقہ عنوان :