احمدیار، پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈائون ،2افراد گرفتار ،شراب اور ناجائز اسلحہ برآمد

ہفتہ مئی 17:01

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 مئی2018ء) پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈائون ،2افراد گرفتار ،شراب اور ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق مرلے چوک میں پولیس نے شراب فروشی کے اڈے پر کاروائی کرتے ہوئے زاکر حسن کو گرفتارکرکی13 لیٹرشراب برآمد کرلی جبکہ نواحی گائوں سوہاوا محل سے مظہر احمد کو ناجائز بندوق سمیت رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا مقدمات درج کر لئے گئے۔

متعلقہ عنوان :