ْپاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری انفارمیشن الیاس مغل ایک ماہ کی نجی چھٹیوں پر لاہور روانہ

ہفتہ 19 مئی 2018 17:42

․کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مئی2018ء) پاکستان عوامی تحریک کراچی سندھ کے سیکرٹری اطلاعات و ترجمان الیاس مغل ایک کے ماہ نجی دورے پر لاہور روانہ ہو گئے ۔

(جاری ہے)

الیاس مغل دو دن لاہور قیام کے بعد حافظ آباد اور بعد ازاں کشمیر روانہ ہوں گے ۔پاکستان عوامی تحریک کراچی سندھ میڈیا سیل کے مطابق الیاس مغل عدم موجودگی میں PATکے ڈپٹی سیکرٹری انفارمیشن شفقت شیخ قائمقام سیکرٹری اطلاعات و ترجمان پاکستان عوامی تحریک ہونگے۔