سندھ ھ اسمبلی کا بجٹ سیشن دس بجے کے مقررہ وقت کے بجائے دوگھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا

ہفتہ 19 مئی 2018 18:21

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مئی2018ء) سندھ اسمبلی کا بجٹ سیشن ہفتہ کوبھی دس بجے کے مقررہ وقت کے بجائے دوگھنٹے کی تاخیر سے تقریباً 12بجے دوپہر ڈپٹی اسپیکر شہلا رضا کی زیر صدارت شروع ہوا۔

(جاری ہے)

فاتحہ خوانی کے وقفہ میںامریکہ ہیوسٹن حملے میں شہید سبیکا، کشمیر، شام اور فلسطین میں جاں بحق افراد کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی ۔اس موقع پرکوئٹہ حملے میں جاں بحق فوجی افسران اور جوانوں کے ایصال ثواب کے لئیبھی ایوان نے فاتحہ خوانی کی۔