الیکشن کمیشن نے اپنے ظالمانہ فیصلے سے غریب لوگوں سے الیکشن لڑنے کا حق چھین لیا

الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی فیس میں اضافہ کر دیا، قومی اسمبلی کی فیس 4ہزار سے 30ہزار اور صوبائی اسمبلی کی فیس 2ہزار سے 20ہزار کردی گئی

ہفتہ مئی 18:25

الیکشن کمیشن نے اپنے ظالمانہ فیصلے سے غریب لوگوں سے الیکشن لڑنے کا ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 مئی2018ء) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی فیس بڑھا دی، قومی اسمبلی کی فیس 4ہزار سے 30ہزار اور صوبائی اسمبلی کی فیس 2ہزار سے 20ہزار کردی گئی۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن کے مطابق اسمبلی کے امیدوار کے لیے اخراجات کی حد 40 لاکھ اور صوبائی اسمبلی کے امیداور کے لیے 20 لاکھ حد مقرر ہے۔