بلوچستان اسمبلی کی اجلاس میں کسی بھی رکن نے رخصت کی درخواست نہیں دی

ہفتہ 19 مئی 2018 18:27

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مئی2018ء) بلوچستان اسمبلی کی اجلاس میں کسی بھی رکن نے رخصت کی درخواست نہیں دی ہفتے کو اسمبلی اجلاس کے آغاز پر جب اسپیکر نے رخصت کی درخواستیں پیش کرنے کا کہا تو انہیں آگاہ کیا گیا کہ کسی بھی رکن نے رخصت کی درخواست نہیں دی ۔

متعلقہ عنوان :