ڈاکٹر محمد مظاہر عالم کو ٹی ایچ کیو ہسپتال کلر سیداں میں بطور قائم مقام ایم ایس تعینات کرنے کے احکامات

ہفتہ 19 مئی 2018 19:21

کلرسیداں ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مئی2018ء) چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی راولپنڈی ڈاکٹر محمد سہیل چوہدری نے ڈاکٹر محمد مظاہر عالم کو ٹی ایچ کیو ہسپتال کلر سیداں میں بطور قائم مقام ایم ایس تعینات کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔

(جاری ہے)

ایم ایس ڈاکٹر ہمایوں انور میر عارضہ قلب میں مبتلا ہونے کے بعد ایک ماہ کی میڈیکل رخصت پر ہیں۔

متعلقہ عنوان :