پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈائون، 2افراد گرفتار

ہفتہ 19 مئی 2018 19:28

عارفوالا۔19 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مئی2018ء) پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈائون، 2افراد کو گرفتار کر لیا گیا ، تفصیل کے مطابق مرلے چوک میں پولیس نے شراب فروشی کے اڈے پر کاروائی کرتے ہوئے زاکر حسن کو گرفتارکرکی13 لیٹرشراب برآمد کرلی جبکہ نواحی گائوں سوہاوا محل سے مظہر احمد کو ناجائز بندوق سمیت رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا مقدمات درج ۔

متعلقہ عنوان :