اٹالین اوپن ٹینس، سٹرائیکووا اور ہلاواکووا پر مشتمل جمہوریہ چیک کی جوڑی نے ویمنز ڈبلز فائنل میں جگہ بنا لی

ہفتہ 19 مئی 2018 19:48

اٹالین اوپن ٹینس، سٹرائیکووا اور ہلاواکووا پر مشتمل جمہوریہ چیک کی ..
میڈرڈ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مئی2018ء) بربورا سٹرائیکووا اور ہلاواکووا پر مشتمل جمہوریہ چیک کی جوڑی نے اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز فائنل میں جگہ بنا لی۔

(جاری ہے)

اٹالین اوپن کے سلسلے میں گزشتہ روز کھیلے گئے ویمنز ڈبلز سیمی فائنل میں سٹرائیکووا اور ہلاواکووا پر مشتمل جمہوریہ چیک کی جوڑی نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جرمنی کی گرونفلڈ اور ان کی امریکن جوڑی دار اٹاوو کو 6-2 اور 6-4 سے زیر کر کے فائنل میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کیا۔

متعلقہ عنوان :