ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی کا ہفتہ وار پبلک ڈے 21 مئی کو نہیں ہو گا۔ ترجمان

ہفتہ مئی 19:51

حویلیاں۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 مئی2018ء) ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی کا ہفتہ وار پبلک ڈے 21 مئی کو نہیں ہو گا۔ ترجمان ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی کے مطابق اسمبلی اجلاس کی وجہ سے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی اپنے ہفتہ وار پبلک ڈے میں شریک نہیں ہوں گے۔

(جاری ہے)

تمام دوست احباب سے گذارش ہے کہ وہ اس روز زحمت نہ کریں تاکہ یہاں پہنچ کر شدید پریشانی کا سامنا نہ ہو۔

متعلقہ عنوان :