اسلام آباد پولیس کی کارروائیاں،6 منشیا ت فروشوں سمیت 17ملزمان گرفتار،قبضہ سے منشیات، اسلحہ برآمد
ْپولیس افسران جر ائم پیشہ عناصر کیخلاف سخت کا رروائیاں عمل میں لا ئیں ، مشکو ک و مشتبہ عناصر پر کڑ ی نظررکھی جائے،رمضا ن رک میں سیکو ر ٹی ڈیو ٹی میں سستی بر داشت نہیں کیا جا ئیگی،ایس ایس پی آپریشنز نجیب الرحمان بگوی
ہفتہ مئی 18:40
(جاری ہے)
تھا نہ بہا رہ کہو پویس کے سب انسپکٹر سیف اللہ نے ملزم طاہر محمود کو گرفتار اس سے 1125گرام چرس برآمد کر لی،تھانہ گولڑہ پو لیس اے ایس آئی نیا ز نے ملزم تاصیف جا وید سے پسٹل 30بور معہ ایمونیشن برآمد کر لیا،تھا نہ شالیمار پو لیس اے ایس آئی صفدر حسین نے ملزم فیصل منیر سے پسٹل 9mmمعہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا،جبکہ سب انسپکٹر مشتاق احمد نے ملزم فلک محمود سے 225گر ام ہیر وئن بر آمد کرلی,تھا نہ رمنا پولیس کے سب انسپکٹر اظہر محمود نے ملزم امیر نو اب سے 55گر ام ہیر وئن بر آمد کرلی۔
تھا نہ انڈ سٹر یل ایر یا پولیس کے اے ایس آئی رضا محمد معہ ٹیم نے سیکٹر آئی نا ئن فور میں ریڈ کرکے 4ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے دائو پر لگی ہو ئی نقدی 12ہزارروپے ، آ لا ت قما ر بازی بر آمد کرلیے، جبکہ پولیس ٹیم نے ایک اور کا رروائی کے دوران سیکٹر آئی ایٹ میں شیشہ حقہ سینٹر ریڈ کرکے دو ملزمان وسیم اور حسین کو گرفتار کرکے ان سے 2حقے اور فلیور بر آمد کرلے، جبکہ سب انسپکٹر غلا م مصطفی نے ملزم عمر ان شہزاد کو گرفتار کرکے اس سے 515گر ام چرس بر آمد کرلی۔تھا نہ سبز ی منڈ ی پو لیس کے سب انسپکٹر امجد علی اور شفقت محمود نے دو ملزمان محمد جا وید اور نور زمان سے 1کلو 850گر ام چرس بر آمد کرلی، تھا نہ نو ن پولیس کے سب انسپکٹر عمر حیا ت معہ ٹیم نے ملزمہ یا سمین سے 2کلو 60گر ام چرس بر آمد کرلی،تھا نہ کھنہ پولیس کے اے ایس آئی شاہدمنیر نے ملزم عدنا ن مسیح سے 20لیٹر شراب بر آمد کرلی۔ تھا نہ کورال پولیس کے سب انسپکٹر محمد اقبال نے ملزم سمین ما ئیکل سے پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا،ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدما ت درج رجسٹر کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے، ایس ایس پی آپریشنز نجیب الرحمان بگوی نے تمام پولیس افسران کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈائون جاری رکھا جائے ۔شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے ،کوتاہی یا غفلت کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
مزید اہم خبریں
-
سی پیک میں شمولیت، سعودی شمولیت پر چین نے موقف واضح کر دیا
-
بھارت نے پاکستان سے درآمد کی جانے والی اشیاء پر ڈیوٹی 200 فیصد بڑھا دی
-
بھارتی میڈیا پلوامہ واقعہ کا ملبہ پاکستان پر ڈالنے کے لیے مضحکہ خیز حرکتیں کرنے لگا
-
جرمن سفیر مارٹن کوبلر نے پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے اقدامات کرنے کا اعلان کر دیا
-
بھارتی شائقین کرکٹ پی ایس ایل 4 کی نشریات سے محروم
-
سعودی ولی عہد کے استقبال کی تیاریاں مکمل
-
بھارت ایک بار پھر کھیل میں سیاست گھسیٹ لایا
-
قلات زلزلے سے لرز اٹھا، شہریوں میں خوف و ہراس
تازہ ترین خبریں
-
عمر اکمل جلد پاکستان ٹیم کا حصہ بن سکتے ہیں، سرفراز احمد کا عندیہ
-
دنیا کی خوش قسمت ترین لڑکی جس کے پیدا ہوتے ہی والدین کروڑ پتی بن گئے
-
وہاب ریاض مایہ ناز ریسلر انڈر ٹیکر کا سٹائل اپنانے پر شدید تنقید کا نشانہ بن گئے
-
پی ایس ایل 4،لاہورقلندرز نے کراچی کنگز کو 22رنز سے شکست دیدی
-
پی ایس ایل 4،بارش کے باعث میچ روک دیا گیا
-
بھارت الیکشن کی آڑ میں مس ایڈونچر کررہاہے ، حماقت کی تو فوراً جواب دینگے :وزیر خارجہ
-
پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آبادکی عمارت پرشہزادہ محمدبن سلمان کاقوی ہیکل پورٹریٹ نصب
-
20 عجیب و غریب توہمات
-
نشے کی لت کے ساتھ پیدا ہونے والے نوزائیدہ بچوں کو بہلانے کے لیے امریکا بھر کے ہسپتالوں میں رضاکاروں کی ضرورت بڑھنے لگی۔
-
آسٹریلین جوڑے نے انسانی قد جنتی گوبھی کاشت کر لی
UrduPoint Network is the largest independent online media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.