لاہور،پولیس نے زنجیروں میں جکڑی 14 سالہ بچی کو بازیاب کرا لیا

ہفتہ 19 مئی 2018 18:50

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 مئی2018ء) تھانہ باغبانپورہ ضلع پولیس نے اہل علاقہ کی مدد سے زنجیروں میں جکڑی ایک 14 سالہ بچی کو بازیاب کروا کے اپنی تحویل میں لے لیا ہے، جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ بازیاب کروائی جانے والی 14 سالہ سحرش کو اس کی سوتیلی والدہ نے اپنے بھائی شہباز کے ساتھ مل کر زنجیروں میں جکڑ رکھا تھا پولیس نے ملزم شہباز سمیت اس کی بہن کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :